: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8فروری(ایجنسی) سعودی عربیہ کے وزیر خارجہ مسٹر عدل بن احمد الجبیر نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم
نے انہیں بتایا کہ ہندوستان ، سعودی عرب کے ساتھ دوستی اور اپنے رشتے کو کافی اہمیت دیتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے بھی کہا کہ ان کا ملک اپنی خارجہ پالیسی میں ہندوستان کو اعلیٰ ترجیح دیتا ہے۔